وزیراعظم سے وزیر اعلیٰ خیبر پختو نخوا محمود خان کی ملاقات ،صوبائی بجٹ اور عوام کے ریلیف پر گفتگو

منگل 22 جون 2021 15:24

وزیراعظم سے وزیر اعلیٰ خیبر پختو نخوا محمود خان کی ملاقات ،صوبائی بجٹ ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 جون2021ء) وزیرِ اعظم عمران خان سے وزیرِ اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے ملاقات کی جس میں صوبائی بجٹ اور اس میں عوام کے ریلیف پر گفتگو کی گئی ۔

(جاری ہے)

منگل کو ہونے والی ملاقات میں داسو اور کوہستان میں سیاحت کے فروغ اور متعلقہ منصوبوں پر بھی تبادلہِ خیال کیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :