جاپان جو آج تک فلٹریشن ٹیکنالوجی میں مہارت حاصل نہیں کر سکا، جوہری آلودہ پانی سمندر میں خارج کرنے کی جرات کیسے کرسکتا ہے
جب سے جاپان نے فوکوشیما جوہری پلانٹ کے آلودہ جوہری پانی کی سمندر میں نکاسی کا فیصلہ کیا ہے۔ اس کی جانب سے مسلسل پانی کو خارج کرنے کے طریقوں کی محفوظ اور معتبر ہونے کی تشہیر کی جا رہی ہے۔ تاہم بیس تاریخ کی جاپانی میڈیا رپورٹس نے ان تمام دعوؤ ں کی نفی کر دی ہے
عمر جمشید منگل 22 جون 2021 18:07
جب سے جاپان نے فوکوشیما جوہری پلانٹ کے آلودہ جوہری پانی کی سمندر میں نکاسی کا فیصلہ کیا ہے۔ اس کی جانب سے مسلسل پانی کو خارج کرنے کے طریقوں کی محفوظ اور معتبر ہونے کی تشہیر کی جا رہی ہے۔ تاہم بیس تاریخ کی جاپانی میڈیا رپورٹس نے ان تمام دعوؤ ں کی نفی کر دی ہے۔
جاپان براڈکاسٹنگ ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ٹوکیو الیکٹرک پاور کمپنی ، جو فوکوشیما جوہری آلودہ پانی کی پراسیسنگ اور نکاسی کی ذمہ داری ہے۔ اس نے نیوکلائیڈ "ٹریٹیم" کی فلٹریشن کے لئے عوامی طور پر قابل عمل ٹیکنالوجیز کے لئے درخواست کی ہے۔
(جاری ہے)
تاریخی طور پر ، جاپان اپنی جارحانہ جنگوں کی وجہ سے بہت سارے ممالک میں بہت بڑی انسانی تباہیاں لے کر آیا ہے ، لیکن جاپانی سیاستدان اپنی غلطیوں پر خلوص دل سے معافی مانگنے سے انکار کر چکے ہیں۔ آج کل ، جاپان "جوہری آلودہ پانی " کے سمندر میں اخراج کےمنصوبے پر زور دے رہا ہے ، جو دنیا کے لوگوں کی زندگی، صحت اور عالمی ماحولیاتی نظام کو اپنی لپیٹ میں لے کرشدید نقصان پہنچائے گا۔ عالمی برادری جاپان کو اس کی اجازت نہیں دے سکتی۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
یہ کوئی عام الیکشن نہیں، جمہوریت اور دستور کو بچانا ہے، راہول گاندھی
-
مکیش امبانی نے برطانیہ کا مشہوراسٹوک پارک خرید لیا
-
ایمریٹس ایئرلائن کا دبئی سے فلائٹ آپریشن مکمل بحال
-
شکاگو،حاملہ لڑکی کو قتل کرنے والی خاتون کو 50 سال قید کی سزا
-
دبئی میں ہوٹلوں کے کرایوں میں ہوشربا اضافہ
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
اسلام سے نفرت کرنے والا امریکی فوجی اسلام کی تبلیغ کرنے لگا
-
ایک ہفتے میں 55 لاکھ سے زائد زائرین کی مسجد نبویﷺ آمد
-
اسرائیلی حملے پرمزید فیصلہ کن اورمناسب جواب دیا جائے گا، ایران
-
فلسطینی صدر نے امریکی ویٹو کی مذمت کردی
-
فلسطین کی اقوام متحدہ کی رکنیت، امریکا نے درخواست ویٹو کردی
-
اسرائیلی وزیراعظم کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.