مفتی قوی اپنی حرکتوں سے باز نہ آئے، ایک اور اسکینڈل منظر عام پر آ گیا
بے لباسی کی حالت میں کی جانے والی ویڈیو کال کی انتہائی غیر اخلاقی ویڈیو سوشل میڈیا پر لیک ہوگئی
محمد علی منگل 22 جون 2021 22:31
لیک ہونے والی ویڈیو میں مفتی قوی کو ویڈیو کال پر کسی خاتون سے برہنہ حالت میں قابل اعتراض باتیں کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ مفتی قوی نے اس ویڈیو لیک پر ردعمل دیتے ہوئے اسے جعلی قرار دے دیا اور کہا کہ مجھے بدنام کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
(جاری ہے)
واضح رہے کہ کچھ عرصہ قبل ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کی وجہ سے مخلتف تنازعات کی زد میں رہنے کے بعد مفتی عبدالقوی کو اہلخانہ نے گھر میں بند کر دیا تھا۔
مفتی قوی کے ذاتی معالج حافظ عبدالکبیر نے کہا تھا کہ پوری کوشش ہے کہ مفتی قوی کو عوامی اجتماعات سے دور رکھیں ، کیوں کہ مفتی قوی کی سوچ ان کے کنٹرول سے نکل چکی ہے ، اسی لیے مفتی قوی کو گھر میں آئسولیٹ کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے مفتی قوی کے چچا عبدالواحد ندیم نے کہا کہ ہمارا خاندان عزت والا خاندان ہے جس نے ہزاروں لوگوں کو تعلیم دی لیکن مفتی قوی نے خاندان کو بہت نقصان پہنچایا ، جس کی وجہ سے ہمارا خاندان غم میں ہے۔ اسی لیے ہم مفتی قوی سے مفتی کا لفظ واپس لے رہے ہیں ، کیوں کہ مفتی قوی نے ہمارے خاندان کا بہت نقصان کیا ہے ، اس لیے مفتی قوی کو مفتی نہ کہا جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر پینٹاگون کی رپورٹ:ملا جُلا رد عمل
-
سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ عوام کو کچھ نہیں مل رہا، چیف جسٹس
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے موثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال
-
انسولین سمیت 27 اہم ادویات کی قلت کا انکشاف‘ ڈریپ حکام نے تردید کردی
-
الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم،سپریم کورٹ نے سپیکربلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کوبحال کردیا
-
امریکہ نے یوکرین کو خفیہ طور پر بیلسٹک میزائل فراہم کیے
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
شیر افضل مروت کی حفاظتی ضمانت منظور،پنجاب پولیس کو گرفتاری سے روک دیاگیا
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.