جوہرٹائون دھماکے کے متعلق رپورٹ وزیراعلیٰ کو پیش

بدھ 23 جون 2021 20:59

جوہرٹائون دھماکے کے متعلق رپورٹ وزیراعلیٰ کو پیش
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 جون2021ء) آئی جی پولیس پنجاب انعام غنی نے جوہر ٹائون بی او آر سوسائٹی دھماکے کی رپورٹ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو پیش کردی ہے۔

(جاری ہے)

آئی جی پولیس پنجاب نے بدھ کی دوپہر وزیراعلیٰ پنجاب سے پنجاب اسمبلی میں ملاقات کی۔ جہاں انہوں نے دھماکے سے متعلق ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ وزیراعلیٰ کو پیش کردی ہے۔