دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

جمعرات 24 جون 2021 13:13

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 جون2021ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال حسب ذیل رہی۔ دریائوں میں سندھ میںتربیلاکے مقام پرآمد 111800کیوسک اور اخرج 155000کیوسک، کابلمیںنوشہرہ کے مقام پر آمد39500 کیوسک اور اخراج39500کیوسک، جہلممیںمنگلاکے مقام پرآمد44300کیوسک اور اخراج40000کیوسک، چناب میںمرالہ کے مقام پر آمد34700کیوسک اور اخراج 5000کیوسک ۔

بیراجوں میں جناح آمد188600کیوسک اور اخراج 180600کیوسک،چشمہ آمد201600کیوسک اوراخراج 185000کیوسک، تونسہ آمد181500 کیوسک اور اخراج152900کیوسک، پنجند آمد13400کیوسک، اور اخراج صفر کیوسک،گدوآمد 142400کیوسک اور اخراج 110100 کیوسک، سکھر آمد97500کیوسک اور اخراج 44900 کیوسک کوٹری آمد37200کیوسک اور اخراج 700 کیوسک ۔

(جاری ہے)

تربیلاکا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1445.72 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 1.033 ملین ایکڑ فٹ۔

منگلاکا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1154.40 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 1.959 ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 645.10 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.128 ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہائو کی صورت میں ہے ۔