اہل لاہور کیلئے ایک اور تحفہ، مینار پاکستان کے قریب ایک اور بلند و بالا مینار تعمیر کرنے کی تیاریاں
بادامی باغ میں محکمہ آبپاشی کے پلاٹ پر لاہور نظارہ مینار تعمیر کرنے پر غور، لاہور نظارہ پوسٹ کیساتھ کیفے اور ویڈیو ومیوزیم ہال کی بھی تجویز زیر غور، مینار سے گریٹر اقبال پارک، شاہی مسجد اور قلعہ کا نظارہ قابل دید ہوگا
جمعرات 24 جون 2021 21:51
(جاری ہے)
کمشنر لاہورکو بریفنگ میں بتایا گیا کہ 510 ستونوں پر قائم پانی والا تالاب ٹینکوں سے ماضی میں لاہور کو پانی مہیا ہوتا تھا۔
کمشنر لاہور نے کہا کہ بادامی باغ میں محکمہ آبپاشی کے پلاٹ پر لاہور نظارہ مینار تعمیر کیا جا سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ لاہور نظارہ پوسٹ کیساتھ کیفے اور ویڈیو ومیوزیم ہال کی بھی تجویز زیر غور ہے۔ لاہور نظارہ مینار سے گریٹر اقبال پارک، شاہی مسجد اور قلعہ کا نظارہ قابل دید ہوگا۔ کمشنر لاہور نے کہا کہ علاقے کی خوبصورتی اور تاریخی ورثہ کی بحالی سے سیاحت کو بھی فروغ حاصل ہوگا۔ کمشنر لاہور، ڈی جی والڈ سٹی اتھارٹی اور ایم ڈی واسا نے پانی والا تالاب رنگ محل و بادامی باغ کا دورہ کیا اور پانی والا تالاب کی فعالیت کو بھی چیک کیا جو اب بھی مخصوص آبادی کو پانی فراہم کر رہا ہے۔ کمشنر لاہور نے کہا کہ لاہور والڈ سٹی اتھارٹی اندرون لاہور تاریخی ورثہ بحالی کیلئے بہت محنت کر رہی ہے۔ لاہور نظارہ مینار و میوزیم کیلئے والڈ اتھارٹی، ایم سی ایل،واسا اور محکمہ آبپاشی کی کمیٹی کام کرے گی۔مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.