اختیارات ہوں تو ایسے، کراچی کی جیل میں اہم شخصیت کے بیٹے کی منگنی کی تقریب کا انعقاد
ملیر جیل میں اہم شخصیت کے بیٹے کی منگنی کی تقریب پر حکام نے نوٹس لیتے ہوئے ملیر جیل کے سپرنٹنڈنٹ کو معطل کر دیا، ذرائع
دانش احمد انصاری جمعرات 24 جون 2021 23:17
(جاری ہے)
واضح رہے کہ 2010 میں لاہور ہائی کورٹ نے سزائے موت کے ایک قیدی کو اس کی منگیتر کے ساتھ جیل میں شادی کرنے کی اجازت دی تھی۔
عدالت نے جیل حکام کو ہدایت کی تھی کہ قیدی کے نکاح کا انتظام کیا جائے اور نکاح کی رسم جیل سپرٹنڈنٹ کے دفتر میں ادا کی جائے۔ عدالت نے یہ حکم ایک مقامی لڑکی کی اس درخواست کو منظور کرتے ہوئے دیا جس میں یہ استدعا کی گئی تھی اسے جیل میں قید اپنے منگیتر سے شادی کرنے کی اجازت دی جائے۔ یہ اپنی نوعیت کا پہلا واقعہ تھا جب جیل کے اندر سزائے موت کے کسی قیدی کی شادی ہوئی۔ لائبہ سحر نامی لڑکی نے اپنی درخواست میں یہ موقف اختیار کیا تھا کہ اس کی عتیق الرحمن نامی شخص کے ساتھ منگنی ہوئی تھی تاہم اس کے منگیتر کو ایک مقدمہ میں سزائے موت ہوگئی ہے اور جیل میں قید ہے۔ درخواست میں بتایا گیا کہ درخواست گزار اپنے قیدی منگیتر کے ساتھ شادی کرنا چاہتی ہے اور اس مقصد کے لیے کچھ عرصہ قبل جیل کو حکام کو درخواست بھی دی تھی جو منظور نہیں کی گئی۔ اٹھائیس سالہ عتیق الرحمن گزشتہ دس برس سے جیل میں ہے اور اسے سنہ 2002میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے اغواء برائے تاوان کے ایک مقدمے میں موت کی سزا سنائی تھی۔مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے
-
وزیراعظم شہباز شریف نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزار قائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
سی ویو کے ساحل پر نوجوان کی مبینہ خودکشی کا ڈراپ سین ،نوجوان گھر واپس پہنچ گیا
-
سائفر کیس میں سزا سنانے والے جج کو واپس لاہور ہائیکورٹ بھیجنے کی سفارش
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کے پرائیویٹ لیب سے طبی معائنے کا حکم
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نئے ریکارڈز، تاریخ میں انڈیکس پہلی بار 72 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر گیا
-
حکومت کا چینی کی ذخیرہ اندوزی اور سمگلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
-
پاکستان ایران نئے معاہدوں پر پیشرفت ہوئی تو پابندیاں لگ سکتی ہیں، امریکہ کی وارننگ
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.