ٹک ٹاک پر ایک بار پھر پابندی لگادی گئی
فوری طور پر ملک بھر میں ٹک ٹاک ایپلی کیشن کو معطل کردیا جائے۔ سندھ ہائیکورٹ کا پی ٹی اے کو حکم
ساجد علی پیر 28 جون 2021 17:52
(جاری ہے)
درخواست گزار نے استدعا کی ہے کہ ٹک ٹاک پر پابندی لگا کر نئی پالیسی تشکیل دی جائے اور حکومت کو غیر اخلاقی مواد روکنے کے لیے ریگولیٹری میکانزم بنانے کا حکم دیا جائے ، آئین کا آرٹیکل 31 ملک میں اسلامی طرز زندگی کی ضمانت دیتا ہے لیکن ٹک ٹاک سے نوجوان نسل بے راہ روی کا شکار ہو رہی ہے کیوں کہ ٹک ٹاک کے ذریعے غیر اخلاقی اور فحش مواد پھیلایا جا رہا ہے ، یہی وجہ ہے کہ امریکا ، بھارت اور بنگلہ دیش سمیت مختلف ممالک میں ٹک ٹاک پر عارضی پابندی ہے۔
درخواست گزار کا کہنا ہے کہ پشاور ہائیکورٹ نے ٹک ٹاک پر پابندی لگانے کا حکم دیا تھا کیوں کہ ٹک ٹاک کی وجہ سے متعدد ہلاکتیں بھی ہو چکی ہیں ، اپیل کنندہ نے موقف اپنایا کہ پاکستان میں قرآن و سنت کے منافی قانون سازی نہیں کی جا سکتی ، جب کہ ٹک ٹاک کے زریعے اظہارِ رائے کی آزادی کے قانون کا غلط استعمال ہو رہا ہے۔مزید اہم خبریں
-
بھارت کے انتخابات میں ڈیپ فیک کا بڑھتا خطرہ
-
ازبکستان، پاکستان اور سعودی عرب کے مابین شراکت داری کا اہم معاہدہ
-
ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا
-
ایرانی صدر کی مزار اقبالؒ پر حاضری ، فاتحہ خوانی کی ،پھولوں کی چادر چڑھائی
-
ایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان کے دوسرے مرحلے میں لاہور پہنچ گئے ، دفتر خارجہ
-
بجلی کی اوور بلنگ پر ایف آئی اے اور لیسکو نے معاملات طے کرلیے
-
جب تک ظلم سہتے رہیں گے ظلم جاری رہے گا،علیمہ خان
-
آئی ایم ایف کے ساتھ طویل مدتی پروگرام ضروری ہے ، پاکستان سٹاک مارکیٹ تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے ، زراعت کا شعبہ 5 فیصد کی شرح سے نمو کررہا ہے، وزیرخزانہ کا خطاب
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
وزیر اعظم کاٹیکس کیسز میں دانستہ التوا ء کا نوٹس
-
حکومت بالکل ناکام ہو چکی، ان کو سارے کیسز واپس لینے ہوں گے، شیخ رشید احمد
-
پمز ہسپتال کے ڈاکٹروں نے بشریٰ بی بی کو خوراک میں احتیاط کرنے کا مشورہ دیدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.