شہبازشریف سے بلاول بھٹو اور یوسف رضا گیلانی کی ملاقات ،تایا زاد اور برادر نسبتی میاں طارق شفیع کی وفات پر تعزیت

جمعرات 1 جولائی 2021 15:40

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 جولائی2021ء) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف سے بلاول بھٹو زر داری اور یوسف رضا گیلانی نے ملاقات کی جس میں شہبازشریف کے تایا زاد اور برادر نسبتی میاں طارق شفیع کی وفات پر تعزیت کی۔

(جاری ہے)

شہبازشریف نے تعزیت پر دونوں رہنمائوں کا شکریہ ادا کیا۔