Live Updates

مظفرآباد حلقہ کوٹلہ یونین کونسل سیدپور گاوں ''کلھتیاں سے تحریک انصاف کو بڑا جھٹکا،سینکڑوں پاکستان پیپلزپارٹی میں شامل

ہفتہ 3 جولائی 2021 16:05

مظفرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 جولائی2021ء) مظفرآباد حلقہ کوٹلہ یونین کونسل سیدپور گاوں ''کلھتیاں سے تحریک انصاف کو بڑا جھٹکاسیکڑوں پاکستان پیپلزپارٹی میں شامل ہوگئے۔ممبر گلزمان، چوہدری عبدالرحیم،۔چوہدری محمدزمان،چوہدری محمد نصیر، چوہدری محمد بشیر، چوہدری عبدالرحمان، چوہدری خانزمان، چوہدری عبدالحمید،چوہدری فضل دین، چوہدری صادق،چوہدری ولی الرحمٰن، چوہدری حبیب اللہ،محمد ہارون، چوہدری فضل الرحمان،چوہدری زفیق،چوہدری عبدالرحمان، چوہدری رفیق، چوہدری عزیز الرحمان، چوہدری محمد سعید،چوہدری خالد، چوہدری عتیق،چوہدری فضل دین،چوہدری عبدالغفور چوہدری مصطفی،چوہدری اشرف،چوہدری علی نعمان،چوہدری علی زمان،چوہدری محمد نوید،چوہدری محمد رفیق، چوہدری محمد نوید،چوہدری محمد ہارون،چوہدری نزیر،چوہدری صدیق،چوہدری خانی زمان، گلزمان،میرزمان، چوہدری شاہجان، چوہدری محمد فیاض،چوہدری محمد دین، سعود اعوان،الطاف اعوان،چوہدری محمد ساہیں، بشیر قریشی،سید میر حسن شاہ،سید منیر شاہ،سید عمران شاہ،سید منظور شاہ،سید مرتضی شاہ،سید مختیار شاہ،شیخ فیصل،شیخ زمان، حاجی محمد جان، اعوان،شفیع اعوان،عابد اعوان، ودیگر پی ٹی اہی چھوڑ کر اپنے خاندانوں سمیت باضابطہ پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کر لی۔

(جاری ہے)

نامزد امیدوار اسمبلی سردار جاوید ایوب کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہارکیا۔
Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات