ایف آئی اے کے 66اسسٹنٹ ڈائریکٹرز کو ڈپٹی ڈائریکٹرز اور 59انسپکٹرز کو اسسٹنٹ ڈائریکٹرز کے عہدوں پر ترقیاں دیدی

پیر 5 جولائی 2021 22:00

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 05 جولائی2021ء) ایف آئی اے کے 66اسسٹنٹ ڈائریکٹرز کو ڈپٹی ڈائریکٹرز اور 59انسپکٹرز کو اسسٹنٹ ڈائریکٹرز کے عہدوں پر ترقیاں دیدی ہیں۔ خیبرپختونخوا زون میں ترقی پانے والے دس افسران بھی شامل ہیں ۔ ایف آئی اے اعلامیہ کے مطابق ڈپٹی ڈائریکٹر کے عہدوں پرترقی پانے والوں میں بلا ل اسلم خان ، خرم یوسف ، احمد رضوان خان ، سید ارتضیٰ حیدر ، عامر نواز ، خرم سید رانا ، عائشہ آغا خان ، افتخار احمد خان ، لیاقت علی ، سید احمد میمن ، ندیم ظفر ، سید رضوان شاہ ، محمد طاہر تنویر ، سید علی امام زیدی ، مبشر احمد ترمذی ، ، محمد ہاشم رضا ، محمد عمران ، محمد علی ابڑو ، فرخ بیگ ، عماد الرحمان ، گلشن سرور وڑائچ ، اعجاز احمد خان ، محمد آفتاب ، نعیم خان ، محمد امان اللہ ، اعجاز احمد ، سرفراز علی ، محمد بلال نعیم شیرازی ، محمد حیدر عباس ، سکندر حیات خان ، عبدالرحمان ، عابد حسین ، رائے نصر اللہ ، محمد جمیل احمد خان ، قمر الزمان ، نعیم اشرف ، صلاح سلیم گیلانی ، میاں محمد صابر ، طارق محمود ، بشیر احمد سومرو کاشف مصطفی ، بہاول استو ، میاں ربنواز خان ، احسن علی ہانی باجوہ ، صائمہ سلطان ، جواد علی ، بلال طارق ، عامر ا قبال ، فہد خواجہ ، جیر نصرانی ، نازیہ عنبرین ، رابعہ قریشی ، صائب اختر سہیل ، محمد آیاز ، نیاز اکبر ، رئیس احمد باجوہ ، علی مراد ، محمد افضل خان ، محمد طارق ، سراج الدین پنور ، محمد ریاض خان ، ملک طارق مسود ، محمد احمد ، محمدریاض ، اور زاہد محمود شامل ہیں جو ایک سال تک پروبیشن پر رہینگے ۔

(جاری ہے)

اسسٹنٹ ڈائریکٹر کے عہدوں پر ترقی پانے والوں میں ابوبکر عثمان ، علی مردان ، ربنواز ، عبدالقیوم ، شہزاد ظفر ، ندید احمد ، نعیم اقبال ، وغیرہ شامل ہیں