کچہری سٹیشن کے قریب میٹرو بس کے انجن میںآگ بھڑک اٹھی

منگل 6 جولائی 2021 16:45

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 جولائی2021ء) کچہری اسٹیشن کے قریب میٹرو بس کے انجن میںآگ بھڑک اٹھی ، خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق کچہری سٹیشن کے قریب میٹر و بس نمبر9694 کے انجن میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کے بعد مسافروں کو نیچے اتار لیا گیا ،عملے نے آتشزدگی بجھانے والے آلات سے آگ پر قابو پایا۔ واضح رہے کہ قبل ازیں بھی یادگار میٹرو سٹیشن کے قریب میٹرو بس میں بس میں وائرنگ شارٹ ہونے کے باعث آگ لگی تھی۔