عوام کے معیا ر ز ند گی کو بہتر بنا نے کے لئے محکمے فوری اقدامات کر یں،ڈپٹی کمشنر راولپنڈی

بدھ 7 جولائی 2021 00:27

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 06 جولائی2021ء) ڈ پٹی کمشنر را ولپنڈی عا مر عقیق خاںنے ر کن قو می اسمبلی صدا قت علی عبا سی کے ہمراہ نے این اے 57-میں جا ری تر قیا تی سکیموںپر پیش ر فت کی جا ئزہ اجلاس سے خطاب کر تے ہو ئے کہا کہ عوام کے معیا ر ز ند گی کو بہتر بنا نے کے لئے قو می تعمیر نو کے محکمے فوری اقدامات کر یں انہوں نے کہا کہ سر کار ی محکمو ں کے مقا می حکام کو ا پنے فرا ئض منصبی مستعدی سے سر انجا م دینے کا پابندبنا نے کے لئے ما نیٹر نگ کامو ثر نظام و ضع کیا جا رہا ہے تا کہ کام کی رفتار کے ساتھ ساتھ معیا ر کو بھی یقینی بنایا جا سکے ۔

انہو ں نے ہد ایت کی کہ تما م متعلقہ ادارے عو ام کے مسائل کا ادراک کر تے ہو ئے ان کے حل کے لئے را ست اقدا م اٹھائیں با لخصوص تعمیر نو کے ادارہ جات جا ری تر قیاتی منصو بوں کی مقر رہ مد ت میں تکمیل کے لئے اقدامات کر یں نیزمفا د عا مہ کے منصوبوں میں حائل روکاوٹو ں کو دور کر نے کے لئے محکمے ایک دو سر ے سے تعا ون کر یںتا کہ عو امی سہو لت کے یہ منصو بے برو قت تکمیل سے عو ام کی فلا ح کا سبب بن سکیں اجلا س میںممبر صوبائی اسمبلی را جہ صغیر پی پی07، میجر (ر) لطاسب ستی پی پی 06، ڈ پٹی ڈا ئر یکٹر ڈو یلپمنٹ صا ئمہ غفور ، ثاقب خان ایس ڈی او بلڈ نگ، ڈا کٹرفائزہ کنول چیف ایگز یکٹو آ فیسر ہیلتھ اتھا ر ٹی، چیف ایگز یکٹو آ فیسر ایجو کیشن اتھا ر ٹی،عا بد گو ندل ڈی ایف او نا ر تھ و د یگر متعلقہ سر کا ری افسران نے شر کت کی اس مو قع پر بر یفنگ کے دوران بتایا گیا کہ اس حلقے میں ٹورزم کے فروغ کے لئے سڑکوں کی تعمیع و مرمت کا کام تر جیحی بنیاد پر کیا جائے گااسکے علاوہ مد ر اینڈ چا ئلڈ ہیلتھ کئیر ہسپتال مری، سامبلی سینٹوریم اپ گر یڈیشن اور کو ہسار یو نیو رسٹی کا قیام بھی مین پرا جیکٹس میں شامل ہیں اجلا س سے خطا ب کرتے ہو ئے ایم این اے صد اقت علی عبا سی نے مز ید کہا کہ صحت و تعلیم کے ساتھ ساتھ قو می شاہراہوں اور لنک رو ڈز کی اپ گر یڈیشن کا کام بھی جا ری ہے اور مکمل و فعا ل ہو نے کے بعد یہ ٹر یفک کے بہا ئو میں کمی کے ساتھ ساتھ یہ مقا می لو گو ں کی سہو لت کا باعث بنیں گی۔

(جاری ہے)

انہوں نے ہد ایت کی کہ معیا ر اور شفا فیت پر کو ئی سمجھو تہ نہ کر تے ہوئے ان منصوبو ں کو مقر رہ مد ت میں پا یہ تکمیل تک پہنچا یا جا ئے تا کہ عو امی فلا ح کے ان منصوبو ں سے عو ام بہتر طو رپر مستفید ہو سکیں