آصف علی زرداری کاسید یوسف رضا گیلانی کی خالہ اور مخدوم احمد کی پھوپھی کے انتقال پر اظہار افسوس

ہفتہ 10 جولائی 2021 20:13

آصف علی زرداری کاسید یوسف رضا گیلانی کی خالہ اور مخدوم احمد کی پھوپھی ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 جولائی2021ء) سابق صدر آصف علی زرداری نے سید یوسف رضا گیلانی کی خالہ اور مخدوم احمد کی پھوپھی کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ہے ۔

(جاری ہے)

اپنے بیان میں آصف زرداری نے یوسف رضا گیلانی سے ان کی خالہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ۔آصف زرداری نے مخدوم احمد محمود سے بھی پھوپھی کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ہے ۔آصف زرداری نے احمد محمود کی پھوپھی کی مغفرت اور بلند درجات کیلئے دعا کی ۔