مری میں مون سون کی بارشوں کا سلسلہ شروع ہو گیا

Muhammad Bilal Abbasi محمد بلال عباسی منگل 13 جولائی 2021 12:48

مری میں مون سون کی بارشوں کا سلسلہ شروع ہو گیا
مری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 13 جولائی2021ء) مری میں مون سون کی بارشوں کا سلسلہ شروع ہو گیا۔ بادلوں اور دھند نے وادی کو چاروں اطراف سے گھیرے میں لے لیا جس سے ملکہ کے حسن کو چار چاند لگا دئے  بارش کا سلسلہ شروع ہوتے ہی یہاں کا موسم نہایت خوشگوار ہو گیا ملک بھر سے گر می کے ستائے ہوئے سیاحوں کی بڑی تعداد اس خوبصرت موسم سے خوب لطف اندوز ہونے لگی محکہ موسمیات کے مطابق بارش کا یہ سلسلہ اگلے کئی دنوں تک وقفے وقفے سے جاری رہے گا۔

متعلقہ عنوان :