قومی اسمبلی میں پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے واک آؤٹ کے دوران مذہبی جماعتیں نشستوں پر بیٹھی رہیں

بدھ 14 جولائی 2021 16:20

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 جولائی2021ء) قومی اسمبلی میں پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے واک آؤٹ کے دوران مذہبی جماعتیں نشستوں پر بیٹھی رہیں ۔

(جاری ہے)

بدھ کو مرتضیٰ جاوید عباسی اور رانا تنویر نے ایم ایم اے پارلیمانی لیڈر مولانا اسعد محمود کو قائل کرتے رہے ،جے یو آئی ایف اور جماعت اسلامی کے ارکان قومی اسمبلی اجلاس میں موجود رہے۔