پاکستانیوں کا ٹوئٹر پر بابر اعظم کی ریکارڈ 14 ویں سنچری کا جشن،ویرات کوہلی کا بھی خوب مذاق بنایا
بدھ 14 جولائی 2021 20:42
(جاری ہے)
چند شائقین نے پہلے ایک روزہ میچ میں بابر اعظم کے پہلی گیند پر اور دوسرے میچ میں 19 رنز بنا کر آوٹ ہونے کے باوجود امید نہیں ہاری جبکہ انگلینڈ نے دونوں میچوں میں کامیابی حاصل کی تاہم بابر اعظم نے 158 رنز بنائے جس کے بعد وہ نہ صرف ویرات کوہلی کا ریکارڈ توڑ کر دنیا کے نمبر ون بلے باز بن گئے بلکہ انہوں نے پہلے ایک روزہ میچ میں ڈک پر آوٹ ہونے کا کفارہ بھی ادا کیا۔
شائقین نے ان کی اننگز پر کھڑے ہو کر ان کو داد دی۔مداحوں نے ان کا موازنہ پاکستان کے سابق کپتان عمران خان سے کیا جنہوں نے اس سے قبل انگلینڈ کے گراؤنڈ میں سنچری بنائی تھی۔مداحوں نے انہیں خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ انہوں نے ثابت کیا ہے کہ وہ خودغرض کھلاڑی نہیں ہیں۔مداحوں کا ماننا ہے کہ بابر اعظم قوم کا سرمایہ ہے۔مداحوں کی جانب سے کپتان کی سنچری کو حیرت انگریز قرار دیا گیا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.