گجر یوتھ فورم کے چئیرمین سوشل میڈیا اسٹار خرم گجرنے پاکستان تحریک انصاف جرمنی کے دو مختلف دھڑوں میں صلح کرادی،
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما خواجہ الیاس اور طارق جاوید نے خرم گجر کے اعزاز میں ظہرانہ دیا اس موقع پر پرجوش استقبال کیا گیا
مطیع اللہ جمعرات 15 جولائی 2021 11:43
خرم گجر نےدونوں دھڑوں کے رہنماؤں کی صلح کراتے ھوئے کہاکہ دنیا ایک مختصر سفر ہےاس سفر میں بھی پردیسی ھونا امتحان سے کم نہیں پردیس میں رہتے ہوئے ملک و قوم کہ شناخت بنئے اتحاد و اتفاق میں رہنے سے دشمن کا وار خالی جاتا ھے ۔
اس موقع پر خرم گجر نے اوورسیز پاکستانیوں سے اپیل کرتے ہوئے کہاکہ اوورسیز پاکستانی ملک کےلیے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے اوورسیز پاکستانیوں کی زرمبادلہ سے پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن ہے اپنی قوت کو پہچان دینے لیے اپنے اضلاع میں ووٹ کا اندراج لازمی کروائے مستقبل قریب میں اوورسیز پاکستانی ملک کے مستقبل کا فیصلہ کرنے میں اہم۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ سوشل میڈیا نے تمام۔دوریاں ختم کردی ھے دنیاکس ہر فرد ایک دوسرے سے واقف ھوتا ہے اس سوشل میڈیا کے مثبت استعمال سے ملک و قوم ترقی کی راہ پر گامزن ھوگا ۔
سوشل میڈیا نے دنیاکو ایک خول میں بند کردیا ہے اج کل ہر بندے کے ہاتھ میں دنیا ھے جس وہ فائدہ اٹھا سکتے ہیں ہمیں چاہیے کہ ہم اسے مثبت سوچ کے ساتھ استعمال میں لائے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
دبئی میں مقیم پاکستانیوں کے لیے پاکستان قونصل خانہ دبئی کا بڑا اعلان
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
موسم گرما کی مناسبت سے اسکولوں کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وفاقی وزیر نجکاری سے ترک سفیر کی ملاقات، ملکی وعالمی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی مشرق وسطی و شمالی افریقہ کے وزراء و گورنرز کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات میں شرکت
-
صدر مملکت سے ترک سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعاون مزید بڑھانے پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.