صوبائی وزیر لائیو سٹاک حسنین بہادر دریشک کا دورہ قصورصوبائی وزیر کی میڈیا ٹاک کے دوران بدتمیزی

جمعہ 16 جولائی 2021 12:45

ننکانہ صاحب(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 جولائی2021ء) صوبائی وزیر لائیو سٹاک حسنین بہادر دریشک کا دورہ قصورصوبائی وزیر کی میڈیا ٹاک کے دوران بدتمیزی۔

(جاری ہے)

مویشی منڈی کے ناقص انتظامات پر صحافی کے سوال کرنے پر مویشی منڈی کے ٹھیکیدار اور اس کے ساتھی آپ سے باہر ہو گئیٹھیکیدار اور ان کے ساتھیوں کی مقامی صحافی میاں کاشف اور دیگر میڈیا نمائندگان کو غلیظ گالیاں اور دھمکیاں دیتے رہیاسسٹنٹ کمشنر قصور اورنگزیب سدھو اس سارے معاملے پر خاموش اور چلتے بنے جو لمحہ فکریہ ہیاس واقعہ پر بھرپور مذمت کرتے ہیں اور مطالبہ کرتے ہیں ڈی سی او قصور سے اسے نااہل ٹھیکیداروں کے خلاف فل فور قانونی کاروائی عمل میں لائی جائیاگر اسے نااہل ٹھیکیداروں کے خلاف قانونی کاروائی نہ کی گئی تو صحافی برادری سراپا احتجاج ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :