جماعت اسلامی خواتین رہنماؤں کی ممنون حسین کے اہل خانہ سے ملاقات واظہار تعزیت

اتوار 18 جولائی 2021 21:00

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 جولائی2021ء) جماعت اسلامی حلقہ خواتین کراچی کی رہنما فرحت اقبال اورحمیرا خالد نے سابق صدر ممنون حسین کے اہل خانہ سے تعزیت کی ،درس قرآن دیا اور مرحوم کے لیے مغفرت کی دعا بھی کی۔

(جاری ہے)

دریں اثناء ناظمہ کراچی اسما سفیر نے بھی سابق صدر کے انتقال پر تعزیت کی اور اہل خانہ کیلئے صبر جمیل کی دعا کی۔