نادیہ علی عید الاضحی پر راولپنڈی کے ریالٹو تھیٹر میں پرفارم کریں گی

اداکارہ اسٹیج ڈرامہ ’’ کڑیوں کو ڈالے دانہ‘‘ کی سنسر ریہرسل کے لئے راولپنڈی پہنچ گئیں

پیر 19 جولائی 2021 12:30

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 جولائی2021ء) نامور اداکارہ نادیہ علی عید الاضحی پر راولپنڈی کے ریالٹو تھیٹر میں پرفارم کریں گی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اداکارہ نادیہ علی عید الاضحی پر راولپنڈی کے ریالٹو تھیٹر میںپیش کئے جانے والے اسٹیج ڈرامہ ’’ کڑیوں کو ڈالے دانہ ‘‘ میں پرفارم کریں گی اور اداکارہ گزشتہ روز ڈرامے کی سنسر ریہرسل میں حصہ لینے کے لئے راولپنڈی پہنچ گئی ہیں ۔نادیہ علی اس سے قبل ساہیوال میں اسٹیج ڈرامے میں پرفارم کر رہی تھیں۔

متعلقہ عنوان :