پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کے صدر کا سینئر سپورٹس جرنلسٹ شہاب الدین سے اظہار تعزیت

پیر 19 جولائی 2021 14:55

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 جولائی2021ء) پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کے صدر میجرجنرل ریٹائرڈ محمد اکرم ساہی، سیکرٹری جنرل محمد ظفر اور پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے سابق سیکرٹری اطلاعات رانا تنویراحمد نے سینئر سپورٹس جرنلسٹ شہاب الدین سے ان کی والدہ کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا ہے کہ اللہ تعالی مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔