ڈاکٹرعاصم کرپشن ریفرنس ، گواہ کا بیان ویڈیو لنک پر ہونے کے دوران رجسٹرار کے موجود نہ ہونے پر سماعت ملتوی
پیر 19 جولائی 2021 16:10
(جاری ہے)
پراسیکیوٹر نیب نے موقف اپنایا کہ رجسٹرار صاحب آج چھٹی پر ہیں۔
عدالت نے ریمارکس دیئے کمرہ میں صرف رجسٹرار اور آئی ٹی ہینڈلر کو ہونا چاہئیے۔ عامر نقوی ایڈوکیٹ نے موقف دیا کہ میری یہ استدعا ہے کہ گواہی قانون کے مطابق ہو۔ نیب پراسیکیوٹر نے روم سے تمام غیر متعلقہ افراد کو باہر جانے کا کہہ دیا۔ وکیل صفائی نے موقف دیا کہ ہماری کوشش ہے کہ کیس کی پیروی شفاف طریقے سے ہو۔ عدالت نے گواہ سے استفسار کیا کہ کیا آپ اگست کے مہینے میں عدالت آسکتے ہیں۔ گواہ نے کہا کہ جی میں اگست کے مہینے میں عدالت آسکتا ہوں۔ عدالت نے ریمارکس میں کہا کہ آپ جب یہاں آئیں گے تو ریٹرن ٹکٹس کنفرم نہیں کرکے آئیں گے۔ عدالت نے وکیل کے اعتراض پر سماعت 4 اگست تک کے لئیے ملتوی کردی۔ آئندہ سماعت پر گواہ اشفاق کا بیان قلمبند کیا جائے گا۔مزید قومی خبریں
-
صوابی ، گھریلو تنازعے پر بھائی نے بھا ئی کوقتل کردیا
-
حکومت گندم خریدنے کے ہدف میں4 ملین ٹن کا اضافہ کرے ‘ جمشید اقبال چیمہ
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.