عماد وسیم 50 ٹی ٹونٹی وکٹیں لینے والے 8 ویں پاکستانی بائولر بن گئے
32 سالہ سپنر نے 50 وکٹیں 51 میچوں میں 23.06 کی اوسط اور 6.40 کی اکانومی ریٹ کے ساتھ مکمل کیں
ذیشان مہتاب پیر 19 جولائی 2021 16:14
(جاری ہے)
پاکستان کے لیے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے کا اعزاز شاہد آفریدی کو حاصل ہے جنہوں نے 2006ء سے 2018ء کے دوران 99 میچز میں 98 وکٹیں حاصل کی تھیں ۔
اس فہرست میں عمر گل اور سعید اجمل 85،85 وکٹوں کے ساتھ بالترتیب دوسرے اور تیسرے نمبر ہیں ۔ محمد عامر 59 وکٹوں کے ساتھ چوتھے، شاداب خان 57 وکٹیں لے کر 5ویں اور محمد حفیظ 55 وکٹوں کے ساتھ چھٹے نمبر پر براجمان ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ورلڈ اوپن اسکواش،پاکستان کے حمزہ خان مین ڈراز میں شامل
-
نیشنل ویمن فٹ بال چیمپئن شپ ملتوی
-
اولمپیئن جیولن تھرور ارشد ندیم نے ساؤتھ افریقا میں ٹریننگ کا آغاز کر دیا
-
شاہین آفریدی کو بطور کپتان تھوڑا وقت دینا چاہیے تھا،جاوید میانداد
-
پاکستان اورسری لنکا کے درمیان روایتی جے وردھنے ٹرافی مہمان ٹیم کے نام
-
پاکستا ن اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سریز کا دوسرا میچ (کل) کھیلا جائیگا
-
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاک۔ بھارت میچ کے ٹکٹ ہاتھوں ہاتھ فروخت
-
ہولگر رونے اور الیگزینڈر زویروف نے بی ایم ڈبلیو ٹینس چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں واحد میچ دہلی کیپٹلز اورسن رائزرز حیدرآباد کی ٹیموں کے مابین کل کھیلا جائے گا
-
آئی پی ایل کے دوران سٹیڈیم میں بکیز پکڑے گئے
-
سابق کرکٹرز کی پاکستان کی جانب سے عماد وسیم کو بینچ پر بٹھانے کے فیصلے پر تنقید
-
نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرے ٹی ٹونٹی کیلئے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.