کراچی، تحریک طالبان پاکستان سجناں گروپ کے دو دہشتگرد گرفتار، خطرناک اسلحہ برآمد
ملزمان سیف اللہ اور حضرت بلال کراچی میں بھتہ خوری سمیت ڈکیتیوں کی درجنوں واداتوں میں ملوث تھے
پیر 19 جولائی 2021 16:40
(جاری ہے)
ضلع ملیر پولیس کے مطابق سیف اللہ عرف محسن اور حضرت بلال عرف بلال نے دوہزار تیرہ میں ٹی ٹی پی سجناں گروپ میں شمولیت اختیار کی، ملزمان کراچی میں بھتہ خوری سمیت ڈکیتیوں کی درجنوں واداتوں میں ملوث تھے، دہشتگردوں نے افغانستان سے تربیت حاصل کی۔
پولیس نے بتایا کہ دہشتگردوں نے منگھوپیر سے ٹی ٹی پی کے نام پر بھتہ لیکر سجناں گروپ کے کمانڈر فخرالدین عرف ملنگ کے حوالے کرتے تھے، ساتھیوں کیساتھ مل کر پاکستان آرمی کے جوانوں پر مختلف اوقات میں حملہ کرنے کا بھی ملزموں نے انکشاف کیا، ملزم سیف اللہ نے دوہزار تیرہ میں ناردرن بائی پاس پر نیٹو کے سامان سے بھرے کنٹینر کو آگ بھی لگائی، ملزمان سے اسلحہ، دستی بم، ایمونیشن اور دیگر سامان بھی برآمد ہوا ہے۔مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.