ساہیوال، کرونا ایمر جنسی آئسولیشن چوبیس گھنٹے کے اندر تین خواتین جاں بحق

منگل 20 جولائی 2021 16:27

ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 جولائی2021ء) کرونا ایمر جنسی وارڈ ڈویژنل ہسپتال میں تین خواتین جاں بحق ہوگئیںکرونا مشتبہ آئسو لیشن وارڈ میں قبولہ کی32سالہ تسلیم ،کسو وال کی سیدہ غلام سکینہ51سالہ اور گلشن علی ہائوسنگ کالونی ساہیوال کی60سالہ خورشید بی بی گز شتہ چوبیس گھنٹوں میں دم توڑ گئیں ۔

(جاری ہے)

اس وقت کرونا آئسو لیشن وارڈ میں گیارہ مریض زیر علاج ہیں جن میں کرونا کا ایک پازیٹو مریض ہے۔