وزیراعلیٰ خیبر پختو نخوا کا پشاور شہر کا اچانک دورہ ، ٹریفک، صفائی ستھرائی کی صورتحال کا جائزہ لیا

منگل 20 جولائی 2021 21:00

وزیراعلیٰ خیبر پختو نخوا کا پشاور شہر کا اچانک دورہ ، ٹریفک، صفائی ..
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 جولائی2021ء) وزیراعلیٰ خیبر پختو نخوا محمود خان نے منگل کے روز پشاور شہر کا اچانک دورہ کیا۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ بغیر کسی پروٹوکول اور سکیورٹی خود ڈرائیونگ کر کے شہر کے مختلف علاقوں بشمول یونیورسٹی روڈ ،حیات آباد ،یونیورسٹی ٹاون اور جی ٹی روڈ کا دورہ کرکے ان علاقوں میں ٹریفک اور صفائی ستھرائی صورتحال کے علاوہ مویشی منڈیوں میں انتظامات کا جائزہ لیا۔

متعلقہ عنوان :