کرونا کی چوتھی لہر، آن لائن قربانی کے رجحان میں اضافہ
شہرپرہجوم مقامات پر قربانی سے گریزکریں،جاوید شیخ ،بہروز سبزواری
منگل 20 جولائی 2021 21:12
(جاری ہے)
عید الاضحی کے موقع پر کووڈ 19 کی سنگین لہر کے پیش نظرمشہور و معروف اداکار جاوید شیخ، بہروزسبزواری، فیصل قریشی، شہود علوی، ثروت گلانی، یاسر نواز، علی خان، نوید رضا، نتاشا علی، کامیڈین سلیم آفریدی، شیف ردا آفتاب سمیت اینکر پرسن نادیہ مرزا اور فہیم عباس نے عوام کو پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ پر ہجوم جگہوں سے پرہیز کریں اور آن لائن طریقہ قربانی کے آسان اور محفوظ طریقے کو اپنائیں۔
انہوںنے کہا کہ لال میٹ کی صورت میںیہ آسان طریقہ کار اپنایاجا سکتا ہے۔ لال میٹ کے سی ای او تابش حیدر کا کہنا تھا کہ آن لائن طریقہ قربانی متعارف کروانے کا اصل مقصد کووڈ 19 سے حفاظت ، جبکہ کھالیں انڈس ہسپتال کو عطیہ کرنا ہیں۔ یاد رہے گزشتہ برس سے یہ سلسلہ کامیابی سے جاری ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.