فیصل آباد‘شہر میں چینلز کی ڈی سلٹنگ کا کام جلد مکمل کیا جائے‘صوبائی وزیر بلدیات

جمعہ 23 جولائی 2021 10:45

مکوآنہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 جولائی2021ء) فیصل آباد۔صوبائی وزیر بلدیات میاں محمود الرشید کا دورہ فیصل آبآفیصل آباد۔ڈی سی آفس میں مون سون موسم کے دوران میونسپل سروسز کے اداروں کی کارکردگی پر بریفنگ لی۔ فیصل آباد۔واسا کو ماسٹر پلاننگ کرنے کی ہدایت۔ ۔فیصل آباد۔

(جاری ہے)

شہر میں چینلز کی ڈی سلٹنگ کا کام جلد مکمل کیا جائے۔

صوبائی وزیر بلدیات کی انتظامیہ کو ہدایت۔ فیصل آباد۔ گذشتہ روز ہونے والی بارشوں میں واسا کی سروسز کا معیار بہترہونا چاہیے تھا۔۔ فیصل آباد۔عید الاضحی صفائی پلان پر ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی کارکردگی تسلی بخش رہی۔ فیصل آباد۔وزیر اعظم اور وزیر اعلی نے عوامی شکایات کا نوٹس لیکر مجھے فیصل آباد بھجوایا ہے۔

متعلقہ عنوان :