پاکستانی سفیر بلال اکبر نے حج کی سعادت حاصل کرلی

جمعہ 23 جولائی 2021 16:45

ریاض (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 جولائی2021ء) سعودی عرب میں پاکستانی سفیر بلال اکبر نے حج کی سعادت حاصل کرلی ۔سعودی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستانی سفیر بلال اکبر نیحج کے انتظامات پر سعودی حکومت کی کارکردگی کو سراہا۔

(جاری ہے)

یاد رہے کہ رواں سال 17 معذور افراد نے بھی فریضہ حج ادا کیا ہے ،حجاج میں کورونا وائرس کا کوئی کیس ریکارڈ پر نہیں آیا۔