آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کا بلاول بھٹو سے ٹیلی فونک رابطہ

آرمی چیف نے پارٹی چئیرمین کو اپنے بیٹے کے ولیمے میں شرکت کی دعوت دی۔ پارٹی ذرائع

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 24 جولائی 2021 11:30

آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کا بلاول بھٹو سے ٹیلی فونک رابطہ
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 جولائی 2021ء) : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔

(جاری ہے)

پاکستان پیپلز پارٹی کے ذرائع نے دعویٰ کیا کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پارٹی چئیرمین بلاول بھٹو زرداری سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ۔ روزنامہ جنگ کے مطابق پیپلز پارٹی ذرائع نے کہا کہ آرمی چیف نے بلاول بھٹو زرداری کو اپنے بیٹے کے ولیمے میں شرکت کی دعوت دی ۔