سعودی نوجوان نے والدین کے درمیان طلاق ہونے پر خود کشی کر لی
نوجوان کی والدہ نے شوہر کے مبینہ تشدد سے تنگ آ کر خلع لے لیا تھا
محمد عرفان ہفتہ 24 جولائی 2021 11:51
(جاری ہے)
میرے بیٹے کے ساتھ اس کے والد کا نامناسب رویہ جاری رہا ۔
اسی ذہنی دباؤ کے تحت اس نے اپنی جان لینے کا فیصلہ کیا۔خود کشی سے قبل اس نے مجھے موبائل پر الوداعی پیغامات بھیجے اور خدا حافظ بھی کہا تھا۔ میں اسے بچا نہیں سکی۔ سوشل میڈیا پر اس نوجوان کی خود کشی ہیش ٹیگ کی صورت میں ٹاپ سعودی ٹرینڈ پر آ گئی۔ لوگ اس واقعے سے بہت سوگوار ہیں۔ واضح رہے کہ کچھ روز قبل بھی سعودی عرب میں ایک کم سن لڑکی نے نامعلوم وجوہات کی بنیاد پر مبینہ طور پر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا تھا۔ یہ واقعہ سعودی شہر تبوک میں پیش آیا جہاں ایک لڑکی جس کی عمر 16 سال کے لگ بھگ تھی ، اس نے گلے میں پھندا ڈال کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا تھا۔ پولیس کے مطابق بدنصیب لڑکی تبوک کے علاقے دمج میں اپنے والدین کے ہمراہ مقیم تھی۔جو اپنے کمرے میں اس حالت میں مردہ پائی گئی کہ اس کے گلے میں پھندا لگا ہوا تھا۔ جس سے یہی لگتا ہے اس نے خود ہی اپنی زندگی کا خاتمہ کیا تھا۔ تاہم یہ واقعہ خاصا پُراسرار تھا، جس کے محرکات جاننے کے لیے تفتیش شروع کر دی گئی تھی۔ میت کو پوسٹ مارٹم کے بعد بدنصیب والدین کے حوالے کر دی گئی ہے جنہوں نے اس کی تجہیز و تکفین کر دی تھی۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ٹرمپ پر2016 کے صدارتی الیکشن میں فراڈ کا الزام
-
مالدیپ انتخابات، چین کی حامی جماعت کی بھاری اکثریت سے جیت
-
مودی پر الیکشن مہم کے دوران مسلمانوں کو ٹارگٹ کرنے کا الزام
-
مسجد اقصی میں یہودیوں کی قربانی کی رسم کی ادائیگی
-
اروند کیجریوال کو جیل میں انسولین دے دی گئی
-
دنیا کے بہترین شوہر نے تحفے میں بیوی کو آدھی حکمرانی دیدی
-
سعودی عرب میں وطن دشمنی اورانتہا پسندی ثابت ہونے پر سعودی شہری کا سرقلم
-
سرکاری نوکری نہ ملنے پر بھارتی شہری گدھی کے دودھ سے لاکھوں کمانے لگا
-
غزہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا جائزہ لے رہے ہیں، امریکا
-
میلان میں رات 12 بجے کے بعد آئس کریم پر پابندی کا فیصلہ
-
ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں، امریکا
-
سیاسی پناہ گزینوں کو جلد روانڈا منتقل کیا جائے گا، برطانوی وزیراعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.