سعودیہ میں طوفانی بارشیں، کئی علاقوں میں سیلاب آ نے کا خدشہ پیدا ہو گیا
محکمہ موسمیات کے مطابق ریاض، نجران، جازان اور باحہ سمیت کئی علاقوں میں طغیانی آ سکتی ہے، ژالہ باری بھی ہو گی
محمد عرفان ہفتہ 24 جولائی 2021 12:17
(جاری ہے)
جبکہ بارش سے قبل تیز ہوائیں بھی چلیں گی۔ اس کے علاوہ مکہ کے پہاڑی علاقوں میں بھی موسلادھار بارش ہو سکتی ہے۔
دوسری جانب مشرقی ریجن، ریاض، مکہ اور مدینہ ریجن کے کئی علاقوں میں گرم گرد آلود ہوائیں چلیں گی جس سے حد نظر محدود ہو جائے گی۔ ڈرائیورز کو شدید پریشانی کا سامنا ہو سکتا ہے، اس لیے انہیں محتاط ڈرائیونگ کرنا ہوگی۔ آج سب سے زیادہ گرمی دمام، حفر الباطن اور الاحسا میں پڑے گی جہاں درجہ حرارت 45 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہے گا جبکہ سب سے کم درجہ حرارت السودة میں 14 سینٹی گریڈ ہوگا۔گزشتہ روز کی بارشوں سے ریاض کی الافلاج اور وادی الدواسر کو ملانے والی سڑک سیلابی دھارے کی یلغار کے باعث کٹ گئی، جس کی وجہ سے ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی ہے۔ الافلاج میں شدید بارشوں کی وجہ سے کئی مقامات کئی کئی فٹ گہرا پانی کھڑا ہو گیا ہے۔ الدخل کے علاقے میں بھی سیلابی صورت حال کا سامنا کرنا پڑر ہا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
چینی سائنسدانوں نے پھول سے خوبصورت ہیرا بنا لیا
-
چین، 41 ویں وائی فانگ بین الاقوامی پتنگ میلے کا آغاز، آسمان رنگین پتنگوں سے بھر گیا
-
ایلون مسک نے بھارت کا دورہ ملتوی کردیا
-
متحدہ عرب امارات میں بارش کے باعث اموات کی تعداد بڑھ کر4 ہوگئی
-
اسرائیل میں نیتن یاہو کے خلاف بھرپور مظاہرے
-
سابق امریکی صدرٹرمپ کے خلاف کیس وِچ ہنٹ قرار
-
مشرق وسطی میں انتقام کے چکر کو روکنے کا وقت آگیا ہے ، اقوام متحدہ
-
اصفہان کی سیٹلائٹ تصاویر سے نقصان واضح نہیں، امریکی میڈیا
-
پانڈا ڈپلومیسی، چین 2 پانڈا امریکا بھیجے گا
-
امریکہ رفح میں اسرائیلی فوجی آپریشن کی حمایت نہیں کر سکتا، بلنکن
-
روس کا سپرسونک بمبار طیارہ گر کر تباہ
-
ٹرمپ کیخلاف عدالتی کارروائی، ایک شخص کی عدالت کے باہر خود سوزی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.