ٹیل انڈس وولینٹٸیرز فورس کی کور ٹیم کی میٹنگ کا انعقاد کیا گیاکورممبران نے شرکت کی میٹنگ میں خدمت اپکی دہلیز ہربشر دو شجر کے سلسلہ میں شجرکاری کرنے کا عزم کیا گیا

Umer Jamshaid عمر جمشید ہفتہ 24 جولائی 2021 12:38

ٹیل انڈس وولینٹٸیرز فورس کی کور ٹیم کی میٹنگ کا انعقاد کیا گیاکورممبران ..
لیہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 24 جولائی 2021ء،نمائندہ خصوصی،ماجد رندھوا) ٹیل انڈس وولینٹٸیرز فورس کی کور ٹیم کی میٹنگ کا انعقاد کیا گیاکورممبران نے شرکت کی میٹنگ میں خدمت اپکی دہلیز ہربشر دو شجر کے سلسلہ میں شجرکاری کرنے کا عزم کیا گیا اس موقع پرصدر فورس اصلاح الدین ڈوگر ایڈووکيٹ ٹیل انڈس وولینٹٸیرز فورس کے جوان ہمیشہ عوام کی خدمت میں پیش پیش ہوتے ہیں۔

(جاری ہے)

ٹیل انڈس وولینٹٸیرز فورس پہلے کی طرح اب بھی شجرکاری میں بھرپور طریقے سے حصے لےگی۔ماحو ل کو سرسبز وشاداب بنایاجاسکے۔ درخت نہ صرف زمین کا زیور ہیں بلکہ اس کے حسن میں اضافہ کرتے ہیں  زمین کے بڑھتے ہوئے درجہ حرارت کو زیادہ سے زیادہ شجرکاری کرکے ہی کم کیاجاسکتا ہےہرشہری ہرشجردوبشر کے سلوگن پر عمل کرکے زیادہ سے زیادہ شجرکاری کریں تاکہ ہرطرف ہریالی دیکھنے کو ملے۔