سٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 27جولائی کو کراچی میں ہوگا

ہفتہ 24 جولائی 2021 14:01

سٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 27جولائی کو کراچی ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 جولائی2021ء) مالیاتی پالیسی سے متعلق فیصلہ کرنے کے لئے سٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس منگل 27جولائی کو کراچی میں ہوگا ۔

(جاری ہے)

گورنر سٹیٹ بینک آف پاکستان ڈاکٹر رضا باقر مانیٹری پالیسی کمیٹی کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کریں گے ۔