آرمی چیف کا بلاول بھٹو زر دارسے ٹیلیفونک رابطہ ،بیٹے کے ولیمے میں شرکت کی دعوت

ہفتہ 24 جولائی 2021 15:05

آرمی چیف کا بلاول بھٹو زر دارسے ٹیلیفونک رابطہ ،بیٹے کے ولیمے میں ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 جولائی2021ء) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زر داری سے ٹیلیفونک رابطہ کر کے بیٹے کے ولیمے میں شرکت کی دعوت دی ۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی نے پیپلز پارٹی کے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بلاول بھٹو زرداری سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔آرمی چیف نے بلاول بھٹو زرداری کو اپنے بیٹے کے ولیمے میں شرکت کی دعوت دی ہے۔