گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران صوبہ بھر میں ڈینگی کا کوئی بھی مریض رپورٹ نہیں ہوا
سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ، سارہ اسلم
طارق مجید کھوکھر ہفتہ 24 جولائی 2021 17:40
(جاری ہے)
اس وقت پنجاب بھر کے ہسپتالوں میں ڈینگی کا صرف ایک مریض ہولی فیملی ہسپتال راولپنڈی میں زیر علاج ہے ڈینگی کا واحد مریض اٹک کا رہائشی ہے۔انھوں نے بتایا کہ رواں سال صوبہ بھر سے ڈینگی کے60کنفرم کیسزسامنے آئے ہیں۔اور اس وقت لاہور سمیت پنجاب بھر کے ہسپتالوں میں صرف ایک مریض زیر علاج ہے۔
سارہ اسلم نے بتایا کہ محکمہ صحت کی صوبہ بھر میں ڈینگی لاروا کو تلف کرنے اور افزائش روکنے کے لیے بھرپور کاروائیاں جاری ہیں۔پچھلے 24گھنٹوں میں پنجاب بھر میں 151622 ان ڈور مقامات اور 31914 آؤٹ ڈور مقامات کو چیک کیا گیا اور56مقامات سے لاروا تلف کیا گیا۔ لاہور میں 21228گھروں کی اور 6034 آؤٹ ڈور مقامات کی ڈینگی لاروا کے حوالہ سے چیکنگ کی گئی اور ٹوٹل 55 مقامات سے پازٹیو کینٹینرز کو تلف کیا گیا۔مزید اہم خبریں
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.