عیدالاضحی پر بنڈی میں کرکٹ ٹورنامنٹ کا شاندار انعقاد کیا گیا جس کے ارگنائزر بنڈی کے نوجوان ابھرتے ہوے پلیر عثمان غنی اور ان کے ساتھی تھے فائنل جیتنے والی ٹیم کو انعامات سے نواز گیا

Umer Jamshaid عمر جمشید ہفتہ 24 جولائی 2021 18:13

عیدالاضحی پر بنڈی میں کرکٹ ٹورنامنٹ کا شاندار انعقاد کیا گیا جس کے ..
تونسہ شریف (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 24 جولائی 2021ء،نمائندہ خصوصی،مزمل قریشی) عیدالاضحی پر بنڈی میں کرکٹ ٹورنامنٹ کا شاندار انعقاد کیا گیا جس کے ارگنائزر بنڈی کے نوجوان ابھرتے ہوے پلیر عثمان غنی اور ان کے ساتھی تھے ۔عثمان غنی کی ٹیم ۔نے ٹورنامنٹ کا فائنل اپنے نام کر لیا ۔کواٹر فائنل میں کپتان عثمان غنی ٹوٹی ہوئ انگلی کے ساتھ  بیٹنگ کے لیے میدان میں گئے اور شاندار سنچری سکور کر کے تاریخ رقم کر دی ۔

(جاری ہے)

اور پھر سیمی فائنل میں سنچری سکور کر جتوایا اور فائنل میں شاندار 86 رنز کی ناٹ آؤٹ شاندار اننگز  کھیلی اور ٹیم کو فتح دلائ مہمان خصوصی آصف کامران مغل اور غضنفر جاوید گاڈی نے  کھلاڑیوں کو انعامات سے نوازاعثمان غنی کی ٹیم ۔نے ٹورنامنٹ کا فائنل اپنے نام کر لیا ۔کواٹر فائنل میں کپتان عثمان غنی ٹوٹی ہوئ انگلی کے ساتھ  بیٹنگ کے لیے میدان میں گئے اور شاندار سنچری سکور کر کے تاریخ رقم کر دی ۔اور پھر سیمی فائنل میں سنچری سکور کر جتوایا اور فائنل میں شاندار 86 رنز کی ناٹ آؤٹ شاندار اننگز  کھیلی اور ٹیم کو فتح دلائ مہمان خصوصی آصف کامران مغل اور غضنفر جاوید گاڈی نے  کھلاڑیوں کو انعامات سے نوازا۔

متعلقہ عنوان :