ڈیلیوری بوائے کو کھانے کی ڈیلیوری کیلئے گھر کی بیل بجانا مہنگا پڑ گیا
ایم کیو ایم کے سینئر رہنما کے گارڈز نے ڈیلیوری بوائے پر فائرنگ کر دی، ڈیلیوری بوائے زخمی حالت میں اسپتال منتقل، ذرائع
دانش احمد انصاری ہفتہ 24 جولائی 2021 19:41
(جاری ہے)
پولیس کے مطابق اسی دوران فائرنگ کے واقعے میں رائیڈڑ زخمی ہوا۔
پولیس کی جانب سے واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کرنے کی کوشش کی جارہی ہے اور خواجہ اظہار کی فیملی کی جانب سے کھانے کے آرڈر سے متعلق بھی تفصیلات حاصل کی جارہی ہیں۔ پولیس کے مطابق ڈیلیوری بوائے کی ٹانگ پر گولی لگی ہے اور اسے طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی مزید تفتیش جاری ہیں۔ دوسری جانب خواجہ اظہار الحسن نے نجی ٹیلی ویژن چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ڈیلیوری بوائے میرے گھر ڈیلیوری دے کر روانہ ہوچکا تھا، میرے گھر پر ڈیلیوری بوائے سے کوئی تلخ کلامی نہیں ہوئی۔ انہوں نے بتایا کہ میرے گھر کھانے کی ڈیلیوری ہوچکی تھی، میرے کسی مسلح سیکیورٹی گارڈ سے فوڈ ڈیلیوری بوائے کا جھگڑا نہیں ہوا۔مزید اہم خبریں
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
-
سولرپینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
پاکستان ایران نئے معاہدوں پرپیشرفت ہوئی تو پابندیاں لگ سکتی ہیں، امریکہ کی پھردھمکی
-
صدرزرداری سینیٹ کا اجلاس کل جمعرات کی شام طلب کرلیا
-
سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
نکاح نامے کے کالموں کو نامکمل چھوڑنے اور شک کی صورت میں اس کافائدہ بیوی کوپہنچے گا،سپریم کورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.