سرگودھا‘گھر میں کھیلتے ہوئے پانی سے بھرے ٹپ میں گر کر ڈیڑھ سالہ بچی جاںبحق

اتوار 25 جولائی 2021 14:50

سرگودھا‘گھر میں کھیلتے ہوئے پانی سے بھرے ٹپ میں گر کر ڈیڑھ سالہ بچی ..
سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 جولائی2021ء) گھر میں کھیلتے ہوئے پانی سے بھرے ٹپ میں گر کر ڈیڑھ سالہ بچی جاںبحق ہو گئی جس کی اس طرح موت کا علم ہونے پر علاقہ میں کہرام مچ گیا۔

(جاری ہے)

زرائع کے مطابق سرگودھا ریجن کے علاقہ نوشہرہ وادی سون کے گاوں اوچھالی میں ایک گھر میں کھیلتے ہوئے ڈیڑھ سالہ بچی دعازہرا پانی والیٹپ میں گر کر ڈوب جانے کے باعث جان بحق ھوگئی۔جس کی اس طرح موت پر گھر میں صف ماتم بچ گئی اور علاقہ میں کہرام مچ گیا۔

متعلقہ عنوان :