ْ قومی کرکٹ ٹیم کھلاڑیوں کا ٹریننگ سیشن منسوخ ، ایک دن آرام کے بعد(آج)ٹریننگ سیشن ہوگا

اتوار 25 جولائی 2021 14:50

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 جولائی2021ء) قومی کرکٹ اسکواڈ کا اتوار کو شیڈول ٹریننگ سیشن منسوخ کردیا گیا۔

(جاری ہے)

پی سی بی اعلامیہ کے مطابق ٹریننگ سیشن کی منسوخی کا فیصلہ کھلاڑیوں کو آرام دینے کی غرض سے کیا گیا ہے،قومی کرکٹ اسکواڈ اب پیر کو ٹریننگ سیشن میں شرکت کرے گا