ٹوکیو گیمز، ثانیہ مرزا کو ویمنز ڈبلز کے پہلے رائونڈ میں شکست ہوگئی ، ایونٹ سے باہر

اتوار 25 جولائی 2021 20:25

ٹوکیو گیمز، ثانیہ مرزا کو ویمنز ڈبلز کے پہلے رائونڈ میں شکست ہوگئی ..
ٹوکیو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 جولائی2021ء) ٹوکیو اولمپکس میں بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا ویمنز ڈبلز کے پہلے رائونڈ میں شکست کے بعد ایونٹ سے باہر ہو گئیں۔

(جاری ہے)

گزشتہ روز ٹینس کے ویمنز ڈبلز مقابلوں کے ابتدائی رائونڈ میں یوکرین کی نادیہ کیچنوک اور لڈمیلا کیچنوک نے بھارت کی ثانیہ مرزا اور انکیتا رائنا کو دلچسپ مقابلے کے بعد 6-0 ، 6-7 اور 8-10 سے شکست دے کر اگلے رائونڈ کیلئے کوالیفائی کیا۔

متعلقہ عنوان :