آئرلینڈ اور ہالینڈ ویمنز کے درمیان پہلا ٹی 20 میچ (آج) کھیلا جائے گا

اتوار 25 جولائی 2021 20:25

ڈبلن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 جولائی2021ء) آئرلینڈ اور ہالینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی 20 انٹرنیشنل میچ آج (پیر کو) ڈبلن میں کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے مابین سیریز کا آغاز (پیر )سے ہوگا، سیریز کا دوسرا میچ (کل) منگل، تیسرا میچ 29 جولائی جبکہ چوتھا اور آخری میچ 30 جولائی کو کھیلاجائے گا۔ تمام میچز ڈبلن میں کھیلے جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :