مکہ مکرمہ کے ایک ہسپتال میں تین ڈاکٹروں پر حملہ، ایک شدید زخمی ہو گیا
ایک مرحوم مریض کے لواحقین نے پہلے ڈاکٹروں کو بُرا بھلا کہا اور پھر حملہ کر کے ان کی مار پیٹ کی
محمد عرفان پیر 26 جولائی 2021 16:52
(جاری ہے)
اسی اثنا میں ہمارے وارڈ میں چند افراد گھس آئے تو اپنے ایک عزیز کو دیکھنا چاہتے تھے جس کا انتقال ہوچکا تھا۔
مذکورہ شخص کو ہسپتال کے سرد خانے میں منتقل کردیا گیا تھا تاہم رجوع کرنے والے افراد نے ڈاکٹروں کو برابھلا کہنا شروع کردیا۔آخر کار گالم گلوچ پر اتر آئے تو نوبت ہاتھا پائی تک پہنچ گئی، انہوں نے ہم تینوں پر حملہ کردیا اور ہم میں سے ایک ڈاکٹر کو حملے کی وجہ سے شدید چوٹیں بھی آئی ہیں۔شور شرابا سن کو ہسپتال کے سیکیورٹی گارڈ نے مداخلت کرتے ہوئے ڈاکٹروں کو بچایا اور حملہ آوروں کو ہسپتال کے باہر لے گئے۔انہوں نے کہا ہے کہ واقعہ کا پولیس میں اندراج کرایا گیا ہے جبکہ وزارت صحت کے متعلقہ اداروں کو بھی اطلاع کی گئی ہے۔واضح رہے کہ وزارت صحت اور وزارت داخلہ کے ضوابط کے مطابق صحت عملے پر حملہ کرنا، اسے زبانی تشدد کا نشانہ بنانا قانون کی نظر میں جرم ہے۔اس پر دس لاکھ ریال جرمانہ اور دس سال تک قید کی سزا ہوسکتی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
-
ارجنٹائن کا انٹرپول سے ایرانی وزیر داخلہ کو گرفتار کرنے کا مطالبہ
-
اطالوی شہر وینس کا سیاحت کے حوالے سے اہم فیصلہ
-
اسرائیل نے رفاح پرزمینی حملے کی تیاری کرلی
-
بنگلہ دیش کے کئی علاقوں میں درجہ حرارت 42ڈگری سے متجاویز
-
امریکی جامعات میں جو ہورہا ہے وہ خوفناک ہے، نیتن یاہو
-
یہودیوں کا مذہبی تہوار، سیکڑوں یہودیوں کامسجد اقصی پر دھاوا، فلسطینیوں کو نکال دیا
-
شاہ سلمان بن عبدالعزیزطبی معائنے کیلئے اسپتال میں داخل
-
یونانی شاہی جوڑے کا شادی کے 14سال بعد علیحدگی کا اعلان
-
روس نے خلا میں ہتھیار رکھنے سے متعلق قرارداد ویٹو کردی
-
امریکا، اسقاطِ حمل پرپابندی کے خاتمے کا بل منظور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.