شہباز شریف کی کوئٹہ سبزی منڈی میں دھماکہ کی مذمت

پیر 26 جولائی 2021 18:17

شہباز شریف کی کوئٹہ سبزی منڈی میں دھماکہ کی مذمت
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 جولائی2021ء) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر شہباز شریف نے کوئٹہ سبزی منڈی میں دھماکہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاکہ دھماکے میں زخمی ہونے والوں سے دلی ہمدردی ہے۔اللہ تعالی زخمیوں کو جلد صحت یاب فرمائے۔ آمین