سندھ ہائی کورٹ نے خورشید شاہ کی درخواست ضمانت مسترد کر دی، یہ زیادتی کیوں ، شیری رحمن

منگل 27 جولائی 2021 14:58

سندھ ہائی کورٹ نے خورشید شاہ کی درخواست ضمانت مسترد کر دی، یہ زیادتی ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 جولائی2021ء) نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ سندھ ہائی کورٹ نے خورشید شاہ کی درخواست ضمانت مسترد کر دی، خورشید شاہ کے ساتھ یہ زیادتی کیوں ۔

(جاری ہے)

اپنے بیان میں شیری رحمن نے کہاکہ ٹرائل کورٹ کو جلد فیصلہ کرنے کا حکم دیا گیا ہے، اب سوال یہ ہے کہ خورشید شاہ کے ساتھ یہ زیادتی کیوں ضمانت کا حق تو سب کو ہے۔ انہوںنے کہاکہ سید خورشید شاہ کے لئے الگ قانون کیوں ۔