محکمہ وائلڈ لائف تونسہ کا منڈی مویشی پل قمبر پر غیر قانونی خرید وفروخت کرنے والوں کے خلاف کاروائی دو افراد کو گرفتار کرکے تیتر اور چکور برآمد کرلیا

Umer Jamshaid عمر جمشید منگل 27 جولائی 2021 17:44

محکمہ وائلڈ لائف تونسہ کا منڈی مویشی پل قمبر پر غیر قانونی خرید وفروخت ..
تونسہ شریف (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 27 جولائی 2021ء،نمائندہ خصوصی،مزمل قریشی) پل قمبر پر محکمہ وائلڈ لائف کی کاروائی دو افراد کو گرفتار کرلیا تیتر اور چکور برآمد کرلیا جیسے ضبط کرلیا اور دس ہزار جرمانہ عائد کردیا انسپکٹر وائلڈ لائف شھوار بشیر محمد طفیل قمر اور تنویر نے مشترکہ کاروائی کی انسپکٹر وائلڈ لائف کا کہنا ہے کے کسی قسم کے نایاب پرندوں کی خرید وفروخت پر پابندی ہے کوئ بھی شخص اس کاروبار میں ملوث پایا گیا اس کے خلاف بلا امتیاز کارؤائی کی جاے گئی

متعلقہ عنوان :