چیئرمین سینیٹ الیکشن کیخلاف یوسف رضا گیلانی کی انٹراکورٹ اپیل بغیر کارروائی کے ملتوی

منگل 27 جولائی 2021 23:23

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 جولائی2021ء) اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیئرمین سینیٹ الیکشن کیخلاف یوسف رضا گیلانی کی انٹراکورٹ اپیل بغیر کارروائی کے ملتوی کی گئی ۔ عدالت نے انٹراکورٹ اپیل پر سماعت وقت کی کمی کے باعث بغیر کارروائی 5اگست تک ملتوی کر دی ۔