حاجی علی مدد جتک سمیت دیگر کاعبدالقادر بلوچ سے انکے نواسہ کی شہا دت پر اظہار تعزیت

منگل 27 جولائی 2021 23:55

خاران(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 جولائی2021ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماء حاجی علی مدد جتک ودیگر نے جنرل (ر )عبدالقادر بلوچ سے انکے نواسہ کے روڈ ایکسیڈنٹ میں شہادت پر ان سے تعزیت و فاتحہ خوانی کی منگل کو پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماء حاجی علی مدد جتک، ایف سی کے ونگ کمانڈر کرنل عمر فاروق ، پیپلز پارٹی کے رہنماء میر ریاض شاہوانی ودیگر معتبرین نے خاران میں لیفٹیننٹ جنرل( ر )عبدالقادر بلوچ سے انکے نواسے ابرار حسین کی روڈ ایکسیڈنٹ میں شہادت پر تعزیت اور مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے فا تحہ خوانی کی۔