فلم انڈسٹری کے حالات کے اثرات سے کوئی بھی محفوظ نہیں رہ سکا‘ سائرہ نسیم
آگے بڑھنے کیلئے جستجو کرتے رہنی چاہیے اس سے ہی مستقبل کے راستے نکلتے ہیں‘ انٹرویو
بدھ 28 جولائی 2021 11:40
(جاری ہے)
ایک انٹر ویو میں سائرہ نسیم نے کہاکہ ایک وقت تھا جب ہماری انڈسٹری کو عروج حاصل تھااور اس سے جڑے ہوئے لوگوں کی زندگیوں میں بھی آسودگی اور خوشحالی تھی اور جیسے جیسے فلم انڈسٹری میں زوال نے ڈیرے ڈالے تو لامحالہ اس کے اثرات سے کوئی بھی محفوظ نہیں رہ سکا۔
انہوںنے کہا کہ انسان کو آگے بڑھنے کیلئے جستجو کرتے رہنی چاہیے کیونکہ اس میں سے ہی مستقبل کے راستے نکلتے ہیں۔جو لوگ انڈسٹری سے رزق کما رہے تھے انہوںنے حالات خراب ہونے پر اس کے ساتھ روزگار کے نئے ذریعے بھی تلاش کئے ہیں اور کامیاب رہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ہدایتکار حسن طارق کی برسی منائی گئی
-
معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش منایا گیا
-
چھوٹی عمر میں شادی پر اداکارہ کو کوئی افسوس نہیں ،اداکارہ سدرہ نیازی
-
سینسر بورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پر پابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز
-
نورا فتیحی فوٹوگرافرز سے ناراض، الزام عائد کردیا
-
مادھوری کی وجہ سے یش چوپڑا کی فلم سے انکار غلطی تھی، منیشا کوئرالہ
-
اپنی فلم ’’کنگ ‘‘میں شاہ رخ خان ڈان کا کردار ادا کرینگے
-
اداکارہ امرخان نے وہاج علی کی تعریفوں کے پٴْل باندھ دیئے
-
اداکارہ ثناء جاوید نے ایک بار پھر سوئمنگ پول سے لطف اندوز ہوتے ہوئے تصویر شیئر کردی
-
ارپیتا سے شادی کسی لالچ میں نہیں کی‘: آیوش شرما کا الزامات پر ردِعمل
-
یہ خواہش کرنا بیٹا اداکار نہ بنے، منافقت نہیں ہے، یاسر حسین
-
اداکاری سے قبل پری سکول میں بچوں کے ڈائپر تبدیل کرتی تھی، کیارا ایڈوانی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.